پاکستان جمہوریت کے اخراجات
جمہوریت کے اخراجات جو خلافت میں نہیں ہوتے ,ایک بار ضرور پڑھیں *ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000* بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65 تنخواہ= فی ممبر = 125,000 خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145 تنخواہ = فی ممبر =150,000 سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168 تنخواہ = فی ممبر = 175,000 پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371 تنخواہ = فی ممبر = 250,000 قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342 تنخواہ = 300,000 سینٹ کی تعداد=104 تنخواہ =فی ممبر =400,000 *125,000×65×12= 97,500,000* 150,000×145×12= 2,61,000,000* 175,000×168×12= 35,28,00,000* 250,000×371×12= 1,11,30,00,000* 300,000×342×12= 1,23,12,00,000* 400,000×104×12= 4,99,200,000* *ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000* ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دی...