قادیانی نواز اور قادیانی سہولت کار جاوید غامدی کے ملحدانہ افکار کا علمی جائزہ* ۔

 📍 *قادیانی نواز اور قادیانی سہولت کار جاوید غامدی کے ملحدانہ افکار کا علمی جائزہ*

۔

▫️ *(غامدی اور قادیانیت نوازی سيريز)▫️* 


 *[14 یوٹیوب لنکس]*


🎤 گفتگو: *پروفیسر ڈاکٹر مولانا محمد الیاس فیصل*


▫️ *ختم نبوت کی خدمت کی سعادت حاصل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں*


🔹 *کیا غامدی و قادیانی پاکستانی آئین کو مانتے ہیں*

https://youtu.be/aAqFt4RCsgE


🔹 *1-ابن عربی کی عبارت اور غامدی کی خیانت*

https://m.youtube.com/watch?v=vaJIAJhrzqg


🔹 *2-ابن عربی کا عقیدہ ختم نبوت*

https://m.youtube.com/watch?v=VYsl9l0rWuE


🔹 *3-کیا ابن عربی کی کتب میں تحریف کے بعد ان  سے استدلال کیا جاسکتا ہے؟*

https://m.youtube.com/watch?v=Odlp3OCVGcA

۔

🔹 *4-مجدد الف ثانی کی عبارت اور غامدی کا خود ساختہ مفہوم*

https://youtu.be/ClbTabk4yg8

۔

🔹 *5 ۔ مجدد الف ثانی کا عقیدۂ ختم نبوت ، ان کی اپنی تحریرات کی روشنی میں* 

۔ غامدی صاحب کی کنفیوژن کے ازالے کے لئے مجدد الف ثانی رح کے عقیدہ ختم نبوت کی وضاحت خود ان کی اپنی تحریرات کی روشنی میں

https://www.youtube.com/watch?v=y9lXD_hHmp8


🔹 6- *قادیانی کو صوفیا کی اوٹ میں چھپانے کی سازش*

غامدی صاحب کی طرف سے امام غزالی مجدد الف ثانی اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح جیسے اکابرین امت کو قادیانی کی صف میں کھڑا کرنے کی سازش کا پردہ چاک

https://www.youtube.com/watch?v=KfOYmva8wMs


🔹7- *صوفیاء کی عبارت ختم نبوت کے خلاف استدلال کی بنیاد نہیں*

https://www.youtube.com/watch?v=day7VnkbHac


🔹8- *قادیانی کی بابت غامدی کی تضاد بیانی*

https://m.youtube.com/watch?v=PoxYIZ4_0g4


🔹9- *1974 تاريخي فيصله اور غامدى وقادياني موقف*

https://m.youtube.com/watch?v=7hmmhCfnS4o


🔹10- *وحى نبوت اور قادياني وغامدى مغالطہ*

https://youtu.be/GLe5w8IVf7I


🔹11- *غامدی کا قول وعمل میں تضاد*

https://youtu.be/p9Sc-tL4hEA


🔹12- *غامدی گستاخ اولیاء*

https://youtu.be/uaODXDkXBqU


🔹13- *صوفیاء اور ختم نبوت ، غامدی کی غلط بیانی*

https://youtu.be/_i-z4x8h4_U

*غامدی منکر قراءات قرآنیہ سيريز*

*گفتگو پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس فیصل*


1- ابن شہاب زہری غامدی مغالطہ آور انکار حدیث

https://youtu.be/z7F55_9tvMw


2-جمع قران اور قراءات مسلمانوں کا موقف اور غامدی استشراقی نصیحت

https://youtu.be/TdBOzkd4GrE


3-فکر فراہی کے نام پر غامدی کا انکار قراءات

https://youtu.be/HMaO_SV3B28


4- جمع قرآن اور قراءات مسلمانوں کا موقف اور غامدی استشراقی موقف بحوالہ مقامات

https://youtu.be/A8Ec6Bga1yc


5- جمع قرآن اور قراءات مسلمانوں کا موقف اور غامدی استشراقی موقف بحوالہ میزان

https://youtu.be/IpVs_IMdbfo


6- جمع قرآن غامدی خیانت اور انکار احادیث

https://youtu.be/k-NmKDxzk_U


7- امام زرکشی اور غامدی خیانت

https://youtu.be/-UTJbkg2B7s


8- قراءت اور روایت میں فرق غامدی کی نا واقفیت

https://youtu.be/vtkdaswlbXY

اقسام حج کی بابت 6 اقساط پر مشتمل امت مسلمہ کا موقف اور اس کے بالمقابل غامدی منكر حديث كا موقف:

📘 ۔ تجزیاتی گفتگو :

*ڈاکٹر محمد الیاس فیصل*

*قسط نمبر 1*

https://www.youtube.com/watch?v=0c1TmJGcyMc

🕋 ۔ *حج کی اقسام :* 

1 ۔ حج افراد ۔

2 ۔ حج تمتع ۔

3 ۔ حج قران ۔

✅ ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کی روشنی میں ۔

❎ ۔ جبکہ غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ یہ اقسام  لوگوں نے بنائی ہیں ، میرے نزدیک حج کی کوئی قسم نہیں ہے ۔


*قسط نمبر 2*

https://youtu.be/28DDVL6RLLU

🕋 ۔ حج کی تین اقسام 

1۔ حج افراد ۔

2 ۔  حج تمتع ۔

3  حج قران کی بابت

✅ ۔ امت اسلامیہ کے نمائندہ مفسرین کا موقف :

❎ ۔ جبکہ ان کے بر عکس غامدی صاحب ان تین اقسام کو غلطی ہائے مضامین اور لوگوں کی بنائی ہوئی قسمیں قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میرے نزدیک حج کی کوئی قسم نہیں ہے ۔

✍🏻 ۔ غامدی صاحب کے اس موقف کا تجزیہ : 

 *حضرات مفسرین کے حوالے سے* 

https://youtu.be/r_wZJEhX6aw


*قسط نمبر 3* 


1 ۔ حج افراد ۔

2 ۔ حج تمتع ۔

3 ۔ حج قران کی بابت

✅ ۔ امام بخاری و امام مسلم اور دیگر جلیل القدر محدثین کا موقف ۔

❎ ۔ نیز غامدی صاحب کے موقف کا تجزیہ جو ان اقسام حج کا سرے سے انکار کرتے ہیں ۔


https://www.youtube.com/watch?v=DXrXoNDCaPI&feature=youtu.be


*قسط نمبر 4*


🕋 ۔ حج افراد ، حج تمتع اور حج قران کی بابت امت مسلمہ کے عظیم فقہاء کرام کا موقف ۔

❎ ۔ امت مسلمہ کے عظیم فقہاء کے مد مقابل آج کا ایک میڈیا سکالر ان اقسام حج کو غلطی ہائے مضامین قرار دیتا ہے اور سرے سے ان اقسام کا انکار کرتا ہے ۔

🔍 ۔ اس میڈیا سکالر کے موقف کا تجزیہ دلیل و برہان کے ساتھ ۔


*قسط نمبر 5*

https://m.youtube.com/watch?v=dUG0tyXNJ58


🕋 ۔ حج افراد ، حج تمتع اور حج قران پر امت مسلمہ کا چودہ سو سالہ متواتر عمل ایک طرف ⬆ اور پندرھویں صدی میں غامدی صاحب کا موقف دوسری طرف ⬇ ۔

❓۔ فیصلہ آپ کریں کہ امت مسلمہ کے چودہ سو سالہ متواتر عمل کو درست سمجھنا ہے یا پندرھویں صدی کے غامدی موقف کو ؟

❓۔ فیصلہ آپ کریں کہ آپ اپنا حشر امت مسلمہ کے چودہ سو سالہ مسلمانوں کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں یا غامدی صاحب کے ساتھ ؟


*قسط نمبر 6*

https://www.youtube.com/watch?v=sFMiHG8T1Ik

✅ ۔ اللہ تعالیٰ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رض نے حج کی تین اقسام بیان کی ہیں ۔

❎ جبکہ غامدی صاحب ان اقسام حج کو تسلیم نہیں کرتے ۔

❓۔ منصب الوہیت ، منصب رسالت اور منصب صحابیت کے مد مقابل غامدی صاحب ذرا اپنی حیثیت تو متعین کریں ۔ 

جو بڑے دھڑلے سے کہتے ہیں کہ میرے نزدیک حج کی کوئی قسم نہیں ۔


*نوٹ*

غامدی افکار کی گمراھی کو علمی بنیادوں پر سمجھنے کے لیے ان کلپس کو خود سنیں اور اپنے دوست احباب اور گروپس میں شئیر کریں ۔


*غامدی ان ميزان(اجماع كے بارے میں سات قسطیں)*


*گفتگو ڈاکٹر محمد الیاس فیصل*


*پہلی قسط*

*اجماع اور قرآن* 

🔹 ۔ قرآن و حدیث کے بعد اجماع امت شریعت اسلامیہ کی تیسری دلیل اور بنیاد ہے ۔ 

🔹 ۔ قرآن کریم سے استدلال

 ❌ ۔ غامدی صاحب اجماع کو بدعت قرار دیتے ہیں اور معاذاللہ قرآن کریم سے اس کے دلیل ہونے کو بے بنیاد استدلال قرار دیتے ہیں ۔

❓۔ غامدی صاحب کی اپنی تحریروں میں تضاد اور ٹکراؤ کا ایک نمونہ ملاحظہ فرمائیں :

https://youtu.be/kUo6a9xJorc



*دوسري قسط*

*اجماع اور حدیث*

🔹 ۔ اجماع کے حجت ہونے پر حدیث شریف سے استدلال ۔

 ❌ ۔ غامدی صاحب اجماع کو بدعت اور بے بنیاد نظریہ قرار دیتے ہیں ۔

❓ ۔ چونکہ انکی معلومات انتہائی محدود ہیں  لہذا وہ اجماع کی صحیح حدیث والی  دلیل کو کمزور قرار دیتے ہیں : 

https://youtu.be/X7p7JEOi8wM



*تيسري قسط*

*اجماع اور صحابہ کرام* 

🔹1 ۔ اجماع امت کی بابت صحابہ و تابعین کا موقف ایک طرف اور غامدی صاحب کا موقف یکسر دوسری طرف ہے ۔

🔹2 ۔ امیر المومنین حضرت ابوبکر صدیق ، امیر المومنین حضرت عمر فاروق ، حضرت عبداللہ بن مسعود اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم  اجماع کو بطور دلیل اختیار کرتے ہیں ۔

 ❌ ۔ پندرھویں صدی کے میڈیا سکالر غامدی صاحب اس کے بر عکس اجماع کو بدعت اور بے بنیاد قرار دیتے ہیں :

https://www.youtube.com/watch?v=_QMPkbe0jcw&feature=youtu.be

 


 *چوتھی قسط*

*اجماع اور مفسرین* 

🔹 ۔ مفسرین امت اجماع کو حجت تسلیم کرتے ہیں جبکہ پندرھویں صدی کے 

❌غامدی صاحب  ان کے برعکس اسے بدعت اور بے بنیاد نظریہ قرار دیتے ہیں ۔

❓۔ دلیل و برھان کی روشنی میں فیصلہ آپ کیجئے :

https://youtu.be/ZShW7HWMRnM



 *پانچویں قسط* 

*اجماع كي حدیث کی بابت غامدی صاحب کا دہرا معیار*

 🔹1 ۔ امت اسلامیہ کے نزدیک اجماع حجت ہے جبکہ غامدی صاحب اجماع کو بدعت اور بے بنیاد نظریہ قرار دیتے ہیں ۔

🔹2 ۔ حجیت اجماع کی بابت حدیث شریف کو وہ جس خود ساختہ اصول کے مطابق مسترد کرتے ہیں ۔

 ❌ غامدي صاحب دیگر مقامات پر جگہ جگہ اپنے اسی خود ساختہ اصول سے خود ہی انحراف کرتے ہیں ۔

❓۔ دلیل و برھان کی روشنی میں فیصلہ آپ کیجئے :

https://youtu.be/BRpxvPG71vQ



*چھٹی قسط*

*اقسام حج امت اسلامیہ کا چودہ سو سالہ متواتر و اجماعی عمل اور غامدي موقف*

🔹 ۔ حج افراد ، حج تمتع اور حج قران پر امت مسلمہ کا چودہ سو سالہ متواتر و اجماعی عمل ایک طرف 

 ❌۔ پندرھویں صدی میں غامدی صاحب کا موقف دوسری طرف  ۔

❓۔ فیصلہ آپ کریں کہ امت مسلمہ کے چودہ سو سالہ متواتر عمل کو درست سمجھنا ہے یا پندرھویں صدی کے غامدی موقف کو ؟

❓۔ فیصلہ آپ کریں کہ آپ اپنا حشر امت مسلمہ کے چودہ سو سالہ مسلمانوں کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں یا غامدی صاحب کے ساتھ :

https://m.youtube.com/watch?v=dUG0tyXNJ58



*ساتویں قسط*

*اجماع اور غامدی تحریرات میں تضاد*

🔹 ۔ غامدی صاحب قرآن کریم اور سنت کے ثبوت کے لئے اجماع کو شرط قرار دیتے ہیں ۔

❌۔ دوسری جگہ خود اجماع کو بدعت اور بے بنیاد نظریہ قرار دیتے ہیں ۔

❓ ۔ غامدی صاحب کا استشراقی اسلام خود ہی ختم ہو گیا ۔

https://youtu.be/riGZlL65IxM



*غامدی ان میزان (داڑھی کے بارے میں سات قسطیں)*


 *گفتگو ڈاکٹر محمد الیاس فیصل*


*(پہلی قسط )*

*داڑھی نبی کا حکم اور غامدی کا انکار*

🔸 ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث شریفہ میں جابجا داڑھی رکھنے کا حکم دیا ہے ۔

 ❌ ۔ غامدی صاحب کہتے ہیں کہ یہ دین کا حکم نہیں ہے ۔

❌ ۔ معاذ اللہ ان کا مزید کہنا ہے کہ داڑھی رکھنے کے حکم کو دین سمجھنا  دین میں ایسی چیز داخل کرنا ہے جو اس سے کسی طرح متعلق نہیں ہے ۔

https://youtu.be/XqfwkoW1d_4


*(دوسری قسط)*

*غامدی معیار پر کیا داڑھی سنت ابراہیمی ہے*

🔸اس نشست میں داڑھی کے حوالے سے غامدی کے مزعومہ فکری منہج کا تضاد ، اپنے ہی منہج سے بغاوت اور اس منہج کا بودا پن واضح کیا گیا ہے ۔ 

❌غامدی صاحب کے فکر کی بنیاد سنت ابراھیمی کا مخصوص اور ان کا شخصی تصور ہے ۔

❌ اس تصور کی آڑ میں وہ جس چیز کو چاھتے ھیں اسلام قرار دیتے ہیں اور جس چیز کو چاھتے ھیں دین اسلام سے خارج کر دیتے ہیں ۔

https://youtu.be/9sX7J4WKVQ8


*(تیسری قسط)*

*داڑھی اور سنت انبیاء کی بابت غامدی کا تضاد*

 ❌غامدی صاحب نے خود سنت کا جو معیار قائم کیا ہے اسی معیار کے مطابق داڑھی سنت انبیاء ہے ۔

❌ پھر بھی وہ داڑھی کو سنت تسلیم نہ کر کے اپنے ہی اصولوں سے انحراف کر رہے ہیں ۔

https://youtu.be/wxz7Zw_Yahk


*(چوتھی قسط)*

*داڑھی فطرت میں داخل ہے یا نہیں ایک مغالطے کا علمی تجزیہ*

🔸داڑھی فطرت میں داخل ہے یا نہیں ؟ 

❌ غامدی صاحب کے ایک واضح مغالطے کا علمی تجزیہ صحیح مسلم کی حدیث کے حوالے سے

https://youtu.be/bwPnDaHaLhE


*(پانچویں قسط)*

*قدیم عربوں کی داڑھی اور غامدی اصول کا تجزیہ*

❌ غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے عرب معاشرہ بھی سنن فطرت پر عمل پیرا تھا ۔

  اس کے لیے انہوں نے تاریخ کی جس کتاب کا حوالہ دیا وہاں ذکر ہے کہ عرب معاشرہ داڑھی پر بھی عمل پیرا تھا ۔ 

❌ غامدی صاحب نے نہ جانے کیوں انکے اس عمل کو چھپایا ۔

https://youtu.be/OGrwyuiH4VI


*(چھٹی قسط)*

*غامدی تحریرات میں چھپا زہر ایک نمونہ*

❌غامدی صاحب نے اپنی کتاب مقامات میں داڑھی کی بابت کیا کچھ تحریر کیا؟

❌غامدی صاحب اپنی تحریرات میں کس طرح زہر گھولتے ہیں ؟ اس کا ایک نمونہ ۔

❌ غامدی صاحب کی تحریرات کا یہ اسلوب سمجھنے کے لیے انکی ایک تحریر کا علمی جائزہ ۔

https://youtu.be/cWJngaafR1k


*(ساتویں قسط)*

*غامدی اپنی تحریرات کے آئینے میں*

🔸داڑھی کی بابت غامدی صاحب کے قائم کردہ معیارات کا علمی تجزیہ ۔

https://m.youtube.com/watch?v=g-CCGhr0xD0


*غامدى اور محرمات خمسة سيريز*


1- *كيا قران كى رو سے صرف پانچ چيزیں حرام ہیں؟*

https://m.youtube.com/watch?v=3N8XDYhU69U


2- *غامدی موسیقی اور قرآن*

https://m.youtube.com/watch?v=CpDonApJWp4


3- *غامدی، قرآنی تحقیق وریسرچ کے آئینہ میں*

https://m.youtube.com/watch?v=p4LcK3lzClA


4- *غامدی ۔ کھانے کی چیزیں کب حرام ہوئیں*

https://m.youtube.com/watch?v=K6YHGHPkdZY


⭕ *قرآن کے ساتھ غامدی کی خیانت*


📍 *احادیث شریفہ، بزرگان دین کی عبارات میں خیانت کے ساتھ قرآن بھی غامدی صاحب کی خیانات سے محفوظ نہ رہ سکا*


*Part 1*

https://youtu.be/cHwJtbDK6DM


*Part 2*

https://youtu.be/ZsX1dq_FgQY

⭕ *غامدى كے مختلف شاذ افکار*


📍 *گدھا حلال*

https://youtu.be/ye8zG1WVBFI

📍 *آن لائن نماز*

https://youtu.be/TXzBomTSWMI

📍 *قرآنی قانون شہادت میں غامدی مداخلت*

https://youtu.be/9TcPO1h93ZU

📍 *کافر کی گواہی*

https://youtu.be/fpxyx-QiPvQ

📍 *غامدی کی خیانت*

https://youtu.be/etuhdnWbVEE

📍 *لفظ حد اور غامدی خیانت*

https://youtu.be/Kq626pTCCLI

Comments

Popular posts from this blog

جمعیت علماء اسلام پر مشہور #28_اعتراضات_کےجوابات اس پوسٹ میں موجود ہیں

رمضان میں ٹی وی

سب کو حیران کر دینے والی بات