پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑ سازش 📢خبر دار ہوشیار

 📢خبر دار ہوشیار 📣

پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑ📢خبر دار ہوشیار 📣

پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑی  بین الاقوامی  سازش ۔ ہونے جارہا ہے 

جسے سمجھنے سے عام پاکستانی قاصر ہیں 

آئیے ھم آپکو بتاتے ہیں 👇

عمران خان کے خلاف  عدم اعتماد کی تحریک کے بھیانک نتائج ۔  قوم و ملک کو بھگتنا پڑے گا 

قوم خطرات مول لینے کے لیے تیار رھے:-

پہلا خطرہ 🔴

ایک ارب لگائے گئے درخت سوکھ جائیں گے،اور انکا نام نشان مٹ جائے گا 🥲

دوسرا خطرہ🔴

ایک کروڑ ملازم  اپنی  نوکریوں سے ھاتھ دھو بیٹھیں گے، جوکہ اس آسرے پے ساڈے تین سال سے بیٹھے ہیں 😌

تیسرا🔴

۔۔۔ باھر ملکوں سے  لاکہوں کے تعداد میں آنے والے ورکروں  کے روزگار  خطرے میں، پڑے گا  🤨

چوتھا🔴

۔۔ وزیراعظم ھاوس ، ایوان صدر ، گورنر ھائوسز میں قائم یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات ( جو اب آخری سمیسٹر میں ھیں )  کا مستقبل تاریک ، ہوگا 👨‍👨‍👦‍👦👩‍👩‍👧‍👦👨‍👩‍👧‍👦👨‍👨‍👧‍👦

پانچواں🔴

۔۔۔ پاکستان  12 موسموں سے محدود ھو کر 4 موسموں تک  آ جائے گا، 🧐

۔۔۔چھٹا🔴

 تین سالون میں جوان ھو جانے والے کٹے، بھینسیں اور مرغیاں یتیم ھو جائیں گے، 🐃🐂🐏🐑🐓

ساتواں🔴

۔۔۔ کشمیرکو عنقریب ملنے والی آزادی مزید تعطل کا شکار ہوگا 😭

 ۔۔۔۔۔آٹھواں🔴

 اسطرح اور بے شمار ترقی کی منازل جو موجودہ حکومت نے طے کی ھیں ان کو ریورس لگ  جائے گا ۔۔ی  بین الاقوامی  سازش ۔ ہونے جارہا ہے 

جسے سمجھنے سے عام پاکستانی قاصر ہیں 

آئیے ھم آپکو بتاتے ہیں 👇

عمران خان کے خلاف  عدم اعتماد کی تحریک کے بھیانک نتائج ۔  قوم و ملک کو بھگتنا پڑے گا 

قوم خطرات مول لینے کے لیے تیار رھے:-

پہلا خطرہ 🔴

ایک ارب لگائے گئے درخت سوکھ جائیں گے،اور انکا نام نشان مٹ جائے گا 🥲

دوسرا خطرہ🔴

ایک کروڑ ملازم  اپنی  نوکریوں سے ھاتھ دھو بیٹھیں گے، جوکہ اس آسرے پے ساڈے تین سال سے بیٹھے ہیں 😌

تیسرا🔴

۔۔۔ باھر ملکوں سے  لاکہوں کے تعداد میں آنے والے ورکروں  کے روزگار  خطرے میں، پڑے گا  🤨

چوتھا🔴

۔۔ وزیراعظم ھاوس ، ایوان صدر ، گورنر ھائوسز میں قائم یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات ( جو اب آخری سمیسٹر میں ھیں )  کا مستقبل تاریک ، ہوگا 👨‍👨‍👦‍👦👩‍👩‍👧‍👦👨‍👩‍👧‍👦👨‍👨‍👧‍👦

پانچواں🔴

۔۔۔ پاکستان  12 موسموں سے محدود ھو کر 4 موسموں تک  آ جائے گا، 🧐

۔۔۔چھٹا🔴

 تین سالون میں جوان ھو جانے والے کٹے، بھینسیں اور مرغیاں یتیم ھو جائیں گے، 🐃🐂🐏🐑🐓

ساتواں🔴

۔۔۔ کشمیرکو عنقریب ملنے والی آزادی مزید تعطل کا شکار ہوگا 😭

 ۔۔۔۔۔آٹھواں🔴

 اسطرح اور بے شمار ترقی کی منازل جو موجودہ حکومت نے طے کی ھیں ان کو ریورس لگ  جائے گا ۔۔

Comments

Popular posts from this blog

رمضان میں ٹی وی

مولانا فضل الرحمان ایک عجیب مولوی ۔۔۔ .

سب کو حیران کر دینے والی بات