کسی نے عمران سے پوچھا کہ نیازی حق کی کیا پہچان ہیں
کسی نے عمران سے پوچھا کہ نیازی حق کی کیا پہچان
ہیں. .
عمران نے حوبصورت مسکراہٹ کیساتھ جواب دیا حضرت گرامی میں ہمیشہ حق کیساتھ دیتا ہوں۔۔
جیسے 1993میں نواز شریف کیساتھ تھا وہ حق پر تھا۔۔۔
1999میں پرویز مشرف کیساتھ تو وحق پر تھا۔۔۔
2000میں پھر مشرف حق تھا۔۔۔
2001میں طالبان کے حق میں تھا۔۔۔
2002 میں وزیراعظم کیلے ووٹ مولانا صاحب کو دیا وہ حق پر تھا۔۔۔
2006میں افتحاد حسین چوہری حق پر تھا۔۔
2008میں حسین احمد حق پر ہوئےتو میں ساتھ
2013میں کے پی میں جماعت اسلامی حق پر تھی تو میں ساتھ
2014دھرنے میں طاہر حق القادری حق پر تو اسکے ساتھ۔۔
2015میں وسطی کراچی میں ایم کیو ایم کیساتھ۔۔۔ن لیگ کے ساتھ۔۔بونیر میں اے این پی حق پر تھی تو میں نے ساتھ دیا۔۔۔
2016کے سینٹ الیکشن میں جماعت اسلام حق پر تھی میں نے ساتھ دیا۔۔۔
2018کے سینٹ چئیرمین شپ میں پیپل پارٹی کیساتھ کیونکہ حق پر تھی میں نے ساتھ دیا۔۔۔
آپنے کہاں کہ اگر میں نے ایم کہو ایم ۔۔۔۔۔۔پرویز کیساتھ ملکر حکومت بناو تو مجھ سے بڑا منافق نہیں ہوگا۔۔۔
جب حکومت بنانی پڑھی تو را ایجنٹ۔۔۔۔ایم کیو ایم دہشت گرد۔۔۔ ڈاکو۔۔۔۔ سے ملکر حکومت بنائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران نیازی نے تمام عمر جن پارٹیوں کےسہارے چلے انکے خلاف جو الفاظ نکالتے ہے وہ سب کے سامنے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو گالیاں نکالی اسے نکل کرنے سے میرے ہاتھ عاجز۔۔۔ ہوئے۔۔۔۔
اگر کوئی حق کو دیکھنا چاہتا ہے تو عمران صاحب جس کیساتھ ہونگے وہی حق پر ہوگا۔۔۔۔۔۔ باقی سب چور۔۔۔۔ را ایجنٹ۔۔۔۔دہشت گرد۔۔۔۔۔۔ڈاکو۔۔۔۔۔ ملک دشمن اور غدار ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments
Post a Comment