حافظ حمداللہ کا عمران خان کی تقریراور وفاقی وزراء کے بیانات پر ردعمل

 ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا عمران خان کی تقریراور وفاقی وزراء کے بیانات پر ردعمل


عمران نیازی تم وعدہ خلافی، امانت میں دغا بازی، جھوٹ گالی دینے جیسی بڑی برائیوں کامجموعہ

ہو، حافظ حمد اللہ 


 الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کے رپورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان چور ثابت ہوچکے ہیں، حافظ حمد اللہ 


آٹا،چینی ،دوائی اور پٹرول چور، جیسے بےشمارچور عمران کی کابینہ کا حصہ ہیں، حافظ حمد اللہ


عمران نیازی نے امریکہ کی غلامی میں ،کشمیر

نریندر مودی کی جھولی میں ڈال دیا، حافظ حمد اللہ


 سٹیٹ بینک کی شکل میں ملکی معیشت آئی ایم ایف کو گروی رکھ دی، ترجمان پی ڈی ایم 


امریکہ کے کہنے پر سی پیک جیسا اہم منصوبہ روکے رکھا گیا، ترجمان پی ڈی ایم 


 عمران نیازی تم پاکستان کے لئے رنگیلا محمد شاہ ثابت ہوئے، حافظ حمد اللہ


رنگیلا کے ہاتھوں سلطنت مغلیہ سیاسی اورمعاشی بحران سے دو چار ہوئی، حافظ حمد اللہ


عمران کے ہاتھوں ملک سیاسی اور معاشی بحران کاشکار ہوچکا ہے، حافظ حمد اللہ


تم رنگیلا محمد شاہ کیطرح ایک غیر متوازن شخصیت ہو، حافظ حمد اللہ


تم رنگیلا کی طرح قانون بنانے اور توڑنے کی مرض میں مبتلا ہو، ترجمان پی ڈی ایم 


فواد چوہدری ،شیخ رشید جیسے بڑے بڑے سرکاری لوٹے لوٹا کریسی پربھاشن دے رہے ہیں، حافظ حمد اللہ


قوم کو یہ بھی بتائیں کہ وہ خود کتنی کتنی باری لوٹابن چکے ہیں، حافظ حمد اللہ


آج کی سب سے بڑی برائی عمران نیازی ہے، ترجمان پی ڈی ایم 


پی ڈی ایم اور متحدہ اپوزیشن اس خطرناک اور زہریلا برائی سے قوم و ملک کونجات دلائنگے، حافظ حمد اللہ

Comments

Popular posts from this blog

جمعیت علماء اسلام پر مشہور #28_اعتراضات_کےجوابات اس پوسٹ میں موجود ہیں

رمضان میں ٹی وی

سب کو حیران کر دینے والی بات