قائد جمعیت حضرت مولانافضل الرحمن صاحب صحافی ۔سیاستدان اور اکابرین امت کی نظر میں۔

 قائد مولانافضل الرحمن صاحب صحافی ۔سیاستدان اور اکابرین امت کی نظر میں۔



1.جسٹس سیدافضل حیدر تحریک نحالی جمہوریت کی صفحہ 77 پر لکھتے ھیں آئی ایس آئی کی مالی امور کی نگران جنرل نصرت سے ایک بار پوچھا کہ پاکستان میں کوئی ایسا سیاستدان بھی ہے جس نے ایجنسیوں سے رقم نہ لی ھو جنرل صاحب نے کہا صرف ایک ھے اور وہ مولانافضل الرحمٰن ھے۔


2۔مولانافضل الرحمن کی اس وقت حثیت وہی ھے جو کسی زمانے میں مولاناعبیداللہ سندھی رحمہ الله کی تھی انکی باتیں فھم وادراک سے بالاتر ھوتے تھے اور وہ مولانا سندھی رحمہ الله کو طنز وتشنیع کا نشانہ بناتے تھے وقت نے مولانا سندھی رحمتہ الله علیہ کو سچھااور درست ثابت کیا ۔(ڈاکٹر وقبلہ ایاز صادق صاحب سابق وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی۔)


3۔ مفکراسلام مولانامفتی محمودرحمہ الله کے جنازے پر جنرضیاءالحق نے کہا آج مولویوں کی سیاست ختم ھوگئ تو نواب ذادہ نصرالله مرحوم نے مولانافضل الرحمن صاحب کی ہاتھ پکڑ کر کہا نہیں جنرصاحب مفتی صاحب کی سیاست جوان بن کر آگئی ھے۔

4۔میرے نزدیک سیاسی فھم وادراک میں مولانا فضل الرحمن کا کوئی ثانی نہیں  صدر یا وزیراعظم بننا ان کی لئے مشکل کام نہ تھا انکا گیٹ اپ ان کی راہ میں رکاوٹ ھے۔

(عطاءالحق قاسمی معروف کالم نگار)


5۔سیاست میں میرے آئیڈیل مولانافضل الحمن ھے میں نے بہت سے سابق وحاضرسیاستدانوں اور علماء کی زندگی کا تھوڑا سے مطالعہ کیا مگر حضرت کا ھمسر دور دور تک نہیں ۔(وسعت الله خان بی بی سی اردو مبصر۔)


6۔مولانا فضل الرحمن ایسا مجموعہ کمالات ھے کی ان کی صفات عالیہ کا احاطہ کرنا جوئے شیر لانے کی مترادف ھے انکی گفتگو میں ایسے شیرینی ھے کہ اصف علی زرداری اور میاں نوازشریف جیسے جید سیاستدان بھی سر دھنتے رھتے ہیں ۔

(عرفان صدیقی کالم نگار۔)


7۔دلیل ان کے ھاتھ کی چھڑی اور منطق ان کے جیب کی گھڑی ھے فصاحت ان کے گھر کی لونڈی اور بلاغت ان کے سامنے دست بستہ کھڑا رھتا ھے۔

(عرفان صدیقی )


8۔23 مارچ 2013 کو مشہور کالم نگار روف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ھے کہ میں نے قلم کی ذریعے مولانافضل الرحمن کی بہت مخالفت کی آج میرے پاس ممبران اسمبلی کی کئ کیس موجود ھیں لیکن مولانافضل الرحمن اور انکی جماعت کا ایک بھی رکن اسمیں نہیں ھے۔


9۔مولانافضل الحمن کی بڑی کامیابی یہ ھے کہ انھوں نے عسکریت پسندی فرقہ واریت اور دھشت گردی کی بڑے بڑے بحرانوں کی دوران اپنی جماعت کو ان فتنوں سے بچائے رکھا۔

(سبوخ سید)۔

باقی اگلے پوسٹ میں

Comments

Popular posts from this blog

جمعیت علماء اسلام پر مشہور #28_اعتراضات_کےجوابات اس پوسٹ میں موجود ہیں

رمضان میں ٹی وی

سب کو حیران کر دینے والی بات