Posts

👑علماء ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﺎ ﺷﺠﺮﮦ نسب👑 ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﺎﻧﻮﺗﻮﯼؒ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﺎﻧﻮﺗﻮﯼؒ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽؒ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﺍﺳﺤﺎﻕؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﺍﺳﺤﺎﻕؒ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧؒ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﺍﺑﻮ ﻃﺎﮬﺮ ﻣﺪﻧﯽؒ ﺳﮯ ﺷﯿﺦ ﺍﺑﻮ ﻃﺎﮬﺮ ﻣﺪﻧﯽؒ ﻧﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﻣﺤﻤﺪﺑﻦ ﺍﺣﻤﺪؒ ﺳﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺣﻤﺪؒ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﺑﻦ ﺳﺒﯿﻊؒ ﺳﮯ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﺑﻦ ﺳﺒﯿﻊؒ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﺣﺴﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﺳﮯ ﺣﺴﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺎﺭﻑؒ ﺳﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺎﺭﻑؒ ﻧﮯ ﺩﻭ ﻭﺍﺳﻄﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﻋﯿﺴﯽ ﺗﺮﻣﺰﯼؒ ﺳﮯ ﺍﺑﻮ ﻋﯿﺴﯽ ﺗﺮﻣﺰﯼؒ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺒﺎﺭﮎؒ ﺳﮯ ﺍﺑﻦ ﻣﺒﺎرﮎؒ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺎﺩؒ ﺳﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺎﺩؒ ﻧﮯ ﺍﻧﺲ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏؒ ﺳﮯ ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏؒ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮدؓ ﺳﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩؓ ﻧﮯ ♥ﺣﻀﺮﺕ محمد ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ♥ ﺳﮯ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺳ ﻼﻡ ﮐﺎ ﭘﺮﭼﻢ ﻟﮩﺮﺍ ﯾﺎ ﮨﯿﮟ ..... 👑ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﮬﯿﮟ👑 ﭼﺎہے ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ہوں ﺧﺘﻢ ن ب و تﷺ ، ﺳﯿﺎﺳﺖ ، ﺩﻓﺎﻉ ﻋﻈﻤﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ، ♥ﺩﻓﺎﻉ ﻓﻘﮧ ،♥ ﺗﺒﻠﯿﻎ ، ♥ﺩﺭﺱ ﻭ ﺗﺪﺭﯾﺲ♥ ﺍﻭﺭ جہاد ﻓﯽ ﺳﺒﯿﻞ ﺍﻟﻠﮧ♥ 👑ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺷﻌﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ♥ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ♥ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ تاج ہیں👑

مولانا فضل الرحمن 21اگست 1953 ء بروز جمعہ المبارک عیدالضحیٰ کے مبارک دن کو پیدا ہوئے

Image
 مولانا فضل الرحمن 21اگست 1953 ء بروز جمعہ المبارک عیدالضحیٰ کے مبارک دن کو پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گھر سے کیااور گاوں کے اسکول سے پرائمری پاس کرنے کے بعد ملتان کا رخ کیا، وہاں سے 1965 ء میں امتیازی نمبروں کے ساتھ میٹرک کا امتحان پاس کر کے دینی تعلیم کی طرف راغب ہوگئے۔ ابتدا ہی سے نہایت ذہین اور اپنے ہم جماعت ساتھیوں میں نما یاں رہے ۔انہوں نے ایک مکمل دینی گھرانے میں آنکھ کھولی، انہوں نے 1972 ء میں نو عمری کے دوران پہلا حج کیا ۔وہ بچپن میں والی بال کے بہترین کھلاڑی تھے،شعر و شاعری سے ان کو حد درجہ لگاو ہے اور خود بھی بعض اوقات اردو شاعری کرتے ہیں۔ان کے والد مفتی محمود صاحب بھی فارسی اور عربی کے اچھے شاعر تھے۔ شاعروں میں علامہ محمد اقبال کی شاعری کے ساتھ ساتھ فیض احمد فیض کی شاعری کو پسند کرتے ہیں ۔وہ اپنے والد صاحب سے بہت متاثر ہیں ۔ہر ایک کو اپنی دلیل سے متاثر کر نے والی اس شخصیت کا سیاست سے دلچسپی خاندانی ہے۔وہ زمانہ طالب علمی میں اپنی فکری طلبا جماعت کے ساتھ بہت سرگرم رہے اور نوعمری میں طلباء حقوق کیلئے قید و بند کے تکالیف بھی برداشت کیے۔دوران طالب علمی مئی 1974 ء...

پاکستان جمہوریت کے اخراجات

 جمہوریت کے اخراجات جو خلافت میں نہیں ہوتے ,ایک بار ضرور پڑھیں  *ٹوٹل صرف تنخواہ*     *35,54,70,00,000*  بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65  تنخواہ= فی  ممبر = 125,000 خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145  تنخواہ = فی ممبر =150,000 سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168 تنخواہ = فی ممبر = 175,000  پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371  تنخواہ = فی ممبر = 250,000 قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342  تنخواہ = 300,000  سینٹ کی تعداد=104  تنخواہ =فی ممبر =400,000 *125,000×65×12= 97,500,000* 150,000×145×12= 2,61,000,000* 175,000×168×12= 35,28,00,000* 250,000×371×12= 1,11,30,00,000* 300,000×342×12= 1,23,12,00,000* 400,000×104×12= 4,99,200,000* *ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*  ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش  اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دی...

عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق s

 عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق Please read Complete.. سسرال یہودی ننھیال قادیانی: عمران خان کا قادیانیوں سے کیا رشتہ ہے؟ عمران خان کی والدہ کا خاندان قادیانی ہے......!!!! تفصیل؛ کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والے کٹر قادیانی تھے، جنہوں نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی- منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے. کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹے (عمران خان) نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا) کیا شوکت خانم نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اس کا بہتر جواب تو ان کے صاحبزادے وزیراعظم عمران خان صاحب ان کی بہنیں یا باقی خاندان والے ہی دے سکتے ہیں- البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہے. جن میں سے قابل ذکر عمران خان کے خالہ زاد بھائی خالد برکی، شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کے سربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھی رہے (بھٹو...

حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب صحافی حضرات' سیاستدان' اور اکابرین امت کی نظر میں

Image
 حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب صحافی حضرات' سیاستدان' اور اکابرین امت کی نظر میں ۔۔ 1. جسٹس سید افضل حیدر تحریک بحالی جمہوریت کے صفحہ 77 میں لکھتے ہیں آئی ایس آئی کے مالی امور کے نگران جنرل نصرت سے ایک بار پوچھا کہ پاکستان میں کوئی ایسا سیاستدان بھی ھے جس نے ایجنسیوں سے رقم نہ لی ہو جنرل صاحب نے کہا صرف ایک ھے وہ ھے مولانا فضل الرحمن، 2. مولانا فضل الرحمن کی اس وقت حیثیت وہی ھے جو کسی زمانے میں مولانا عبیداللہ سندھی رحمتہ اللہ علیہ کی تھی انکی باتیں لوگوں کے فہم و ادراک سے بالاتر ہوتی تھیں اور وہ مولانا سندھی رحمتہ اللہ علیہ کو طنز و تشنیع کا نشانہ بناتے تھے وقت نے مولانا سندھی رحمتہ اللہ علیہ کو سچا اور درست ثابت کیا،  (ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب سابق وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی) 3. مفتی محمود رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے پر جنرل ضیاءالحق نے کہا آج مولویوں کی سیاست ختم ہوگئی تو نواب زادہ نصراللہ مرحوم نے مولانا فضل الرحمن صاحب کا ہاتھ پکڑ کر کہا نہیں جنرل صاحب مفتی صاحب کی سیاست جوان بن کر سامنے آگئی ھے، 4. میرے نزدیک سیاسی فہم اور ادراک میں مولانا فضل الرحمن کا کوئی ثانی نہیں صدر یا ...

رمضان میں ٹی وی

 رمضان میں ٹی وی مولانا یونس پالن پوری ایک واقعہ سناتے ہیں کہ جب میں عمرہ کرنے گیا تو آصف شیخ مجھے ساتھ لے کر ایک ڈاکٹر علوی صاحب کو مبارکباد دینے گئے کہ انہیں بادشاہ نے شہریت دی تھی۔ وہ ڈاکٹر بھی کیا کمال کے تھے۔ ان کے ساتھ جدہ کا سفر کیا۔ انہوں نے اگلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے ایک عجیب و غریب سوال کر دیا :  مکہ کے پہاڑ اتنے بنجر کیوں ہیں۔۔۔؟ شاہ صاحب میں نے دنیا کے کئی پہاڑ دیکھے مگر وہ مکہ کے پہاڑوں کی طرح بنجر اور بے آب و گیاہ نہیں ہیں۔۔۔؟  اس کے پیچھے اللہ کی منشا کیا ہے۔۔۔؟ اپنا علم تو وہیں دھرا رہ گیا. میں نے تو سرنڈر کر دیا۔ وہ مسکرائے اور کہنے لگے : قبلہ اللہ پاک چاہتے تھے کہ آنے والے حاجیوں کی توجہ صرف میرے گھر پر رہے. اس شہر کو پکنک پوائنٹ نہیں بنایا جائے۔۔ بات دل کو لگی۔ یہ پرانا واقعہ مجھے اب کیوں یاد آیا۔۔۔؟ یہ جو رمضان شریف میں چینلز پر طوفان بدتمیزی چل رہا ہے یہ باقاعدہ سوچی سمجھی سازش کے ساتھ مختلف میڈیا مالکوں کو کروڑوں روپے دیئے جارہے ہیں کہ رمضان کا تقدس پامال کرو، سحر و افطار کے اوقات کو تفریح بنا دو۔ رمضان کوئی فیسٹیول نہیں ہے۔ وہ اوقات جو اللہ کی رحمتیں ل...

مولانا فضل الرحمان ایک عجیب مولوی ۔۔۔ .

Image
 فضل الرحمان ایک عجیب مولوی ۔۔۔  . پاکستان کے تمام سیکولر اور لبرل طبقوں کی طرف سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہنے والا یہ مولوی عجیب طبیعت کا مالک ہے کسی لبرل اور سیکولر سے شکوہ نہیں کرتا کہ میں کیوں ہدف تنقید ہوں  اس پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے لیکن شدید ترین مخالف چیف جسٹس شدید ترین مخالف گورنمنٹ مل کر بھی اس مولوی کے خلاف کرپشن کا کوئی کیس نہیں بنا سکے  نیب اور آنٹی کرپشن کے اداروں میں تو اس کے خلاف کبھی کوئی درخواست پیش نہیں ہوئی افتخار چوہدری جیسا مخالف جج بھی اس پر کوئی کیس نہیں بنا سکا  اس پر اور اس کی جماعت پر دہشت گردی کے الزامات لگائے گئے لیکن کبھی کسی تھانے میں اس پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہو سکا اسٹبلشمنٹ نے بڑے بڑے سیاست دانوں کو کھلونا بنا کر استعمال کیا لیکن اس مولوی کے شدید مخالفین بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ مولوی کبھی بھی اسٹبلشمنٹ کا مہرہ نہیں بنا اس پر ہر حکومت میں شامل رہنے کے الزامات لگائے گئے لیکن اس نے اپنی پوری سیاسی کیریر میں صرف دو مرتبہ کسی حکمران جماعت سے اتحاد کیا اور پینتیس سالہ سیاسی زندگی میں مجموعی طور پر صرف سات سال حکومت میں شریک ...

, اپریل فول کی دردناک حقیقت*

 *اپریل فول کی دردناک حقیقت* ⭐️جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں تھیں ! ⭐️جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اس کے آباؤ اجداد آئے تھے، قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئیں ! ⭐️عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کر دیا جائے، جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جابسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے، اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں ! ⭐️اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی...

دعا کیسے مقدر بدلتی ہے

 دعا کیسے مقدر بدلتی ہے  اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو پے پناہ دولت سے نوازا تھا۔ دنیا میں موجود کوئی ایسی چیز نہیں تھی جو حضرت ایوب علیہ السلام کے پاس نہ ہو۔ حضرت ایوب علیہ السلام اپنے وقت کے multi millionaire تھے۔  پھر اللہ پاک نے ان کو آزمایا۔ ان سے سب کچھ چھین لیا۔ ان کی بہت ساری اولاد تھی اور ساری ایک ساتھ فوت ہوگئی۔ وسیع و غریض رقبے پر ان کی فصلیں جل کر راکھ ہوگئی اور اللہ نے ان کو بے شمار بیماریاں لاحق کر دیں۔ پھر ایک دن حضرت ایوب علیہ السلام نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی اور اللہ سے رحم مانگا  وَاَيُّوۡبَ اِذۡ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّىۡ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ‌● "ایوب کو یاد کرو جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے اور تو تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے" (سورة الأنبياء، 83) اللہ پاک نے ایوب علیہ السلام کی دعا قبول کرلی اور حضرت ایوب علیہ السلام کو صحت یاب کر دیا اور ان کو پہلے سے بھی کئی گنا زیادہ دولت اور شان و شوکت عطا کی۔ فَاسۡتَجَبۡنَا لَهٗ فَكَشَفۡنَا مَا بِهٖ مِنۡ ضُرٍّ‌ وَّاٰتَيۡنٰهُ اَهۡلَ...

قائد جمعیت حضرت مولانافضل الرحمن صاحب صحافی ۔سیاستدان اور اکابرین امت کی نظر میں۔

Image
 قائد مولانافضل الرحمن صاحب صحافی ۔سیاستدان اور اکابرین امت کی نظر میں۔ 1.جسٹس سیدافضل حیدر تحریک نحالی جمہوریت کی صفحہ 77 پر لکھتے ھیں آئی ایس آئی کی مالی امور کی نگران جنرل نصرت سے ایک بار پوچھا کہ پاکستان میں کوئی ایسا سیاستدان بھی ہے جس نے ایجنسیوں سے رقم نہ لی ھو جنرل صاحب نے کہا صرف ایک ھے اور وہ مولانافضل الرحمٰن ھے۔ 2۔مولانافضل الرحمن کی اس وقت حثیت وہی ھے جو کسی زمانے میں مولاناعبیداللہ سندھی رحمہ الله کی تھی انکی باتیں فھم وادراک سے بالاتر ھوتے تھے اور وہ مولانا سندھی رحمہ الله کو طنز وتشنیع کا نشانہ بناتے تھے وقت نے مولانا سندھی رحمتہ الله علیہ کو سچھااور درست ثابت کیا ۔(ڈاکٹر وقبلہ ایاز صادق صاحب سابق وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی۔) 3۔ مفکراسلام مولانامفتی محمودرحمہ الله کے جنازے پر جنرضیاءالحق نے کہا آج مولویوں کی سیاست ختم ھوگئ تو نواب ذادہ نصرالله مرحوم نے مولانافضل الرحمن صاحب کی ہاتھ پکڑ کر کہا نہیں جنرصاحب مفتی صاحب کی سیاست جوان بن کر آگئی ھے۔ 4۔میرے نزدیک سیاسی فھم وادراک میں مولانا فضل الرحمن کا کوئی ثانی نہیں  صدر یا وزیراعظم بننا ان کی لئے مشکل کام نہ تھا ...

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے ، مفتی محمد تقی عثمانی اور شاہ اویس نورانی سے ملاقات

 قائد ت، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے ، مفتی محمد تقی عثمانی اور شاہ اویس نورانی سے ملاقات کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے ، کراچی ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ، مولانا محمد غیاث ، قاری محمد عثمان ، سمیع الحق سواتی ، مولانا امین اللہ، مولانا حماداللہ شاہ ، مولانا طارق محمود سومرو ، بابر قمرعالم ودیگر نے استقبال کیا ۔ جے یوآئی کے سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کے مطابق جے یوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے آج کراچی پہنچتے ہی رات گئے جامعہ دارالعلوم کراچی کورنگی کا تعزیتی دورہ کیا اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے حال ہی انتقال کرجانے والے شیخ الحدیث اور دارلعلوم کراچی کے نائب رئیس دارالافتاء مفتی محمود اشرف عثمانی کے انتقال پر تعزیت  کی ، مولانا فضل الرحمان نے مرحوم مفتی محمود اشرف عثمانی کی علمی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے...

فرضی عین

 *فرض عین* اللہ تعالٰی نے حضرت آقا مدنیﷺ کی امت کو ہر نعمت دوسری امتوں سے افضل عطاء فرمائی ہے۔۔۔۔۔۔ سب سے افضل نبی، سب سے افضل کتاب، سب سے افضل شریعت، سب سے افضل زمانہ اور سب سے افضل اعمال۔۔۔۔۔۔ حضرت آقا مدنیﷺ کو اپنی امت سے بے انتہاء محبت ہے۔۔۔۔۔۔ آپﷺ نے اپنی امت کے لئے۔۔۔۔۔۔ وہ سب کچھ کیا جو کوئی اور کسی کے لئے نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔ حتی کہ آپﷺ نے امت کی خوشی کو اپنی خوشی اور امت کے غم کو اپنا غم بنایا۔۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ قیامت کے سخت دن بھی۔۔۔۔۔۔ آپﷺ *"امتی امتی"* فرما رہے ہوں گے۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی کے محبوب نبیﷺ *"امتی امتی"* کہتے نہیں تھکتے تو ہم۔۔۔۔۔۔ *"أللهم صل على سيدنا محمد"* کہتے ہوئے کیوں ڈھیلے پڑ جاتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔ دراصل ہم نے *"صلوة وسلام"* کے مقام کو سمجھا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ حتی کہ ہم میں سے کئی لوگ تو اسے عبادت بھی نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔۔ بس ثواب کے لئے ایک نفل عمل سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ حالانکہ یہ افضل ترین عبادات اور اعلی ترین طاعات میں سے ہے۔۔۔۔۔۔ اور یہ اللہ تعالٰی کے قرب کو پانے کا بہترین ذریعہ ہے۔۔۔۔۔۔ علامہ آلوسی رحمتہ اللہ علیہ نے اس پر اجماع لکھا ہے...

مولانا شمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا

 *مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:* *"نبوت کیا چیز ہے؟"*  *مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:*  *"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"*  *قادیانی بولا:*  *"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"*  *مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:*  *"یہ نوٹ کیساہے؟؟"*  *اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔*  *قادیانی بولا:*  *"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"*  *مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:*  *"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"*  *قادیانی جج بولا:*  *"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"* *مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:*  *"ٹھیک ہے۔۔* *اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو...

حافظ حمداللہ کا عمران خان کی تقریراور وفاقی وزراء کے بیانات پر ردعمل

 ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا عمران خان کی تقریراور وفاقی وزراء کے بیانات پر ردعمل عمران نیازی تم وعدہ خلافی، امانت میں دغا بازی، جھوٹ گالی دینے جیسی بڑی برائیوں کامجموعہ ہو، حافظ حمد اللہ   الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کے رپورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان چور ثابت ہوچکے ہیں، حافظ حمد اللہ  آٹا،چینی ،دوائی اور پٹرول چور، جیسے بےشمارچور عمران کی کابینہ کا حصہ ہیں، حافظ حمد اللہ عمران نیازی نے امریکہ کی غلامی میں ،کشمیر نریندر مودی کی جھولی میں ڈال دیا، حافظ حمد اللہ  سٹیٹ بینک کی شکل میں ملکی معیشت آئی ایم ایف کو گروی رکھ دی، ترجمان پی ڈی ایم  امریکہ کے کہنے پر سی پیک جیسا اہم منصوبہ روکے رکھا گیا، ترجمان پی ڈی ایم   عمران نیازی تم پاکستان کے لئے رنگیلا محمد شاہ ثابت ہوئے، حافظ حمد اللہ رنگیلا کے ہاتھوں سلطنت مغلیہ سیاسی اورمعاشی بحران سے دو چار ہوئی، حافظ حمد اللہ عمران کے ہاتھوں ملک سیاسی اور معاشی بحران کاشکار ہوچکا ہے، حافظ حمد اللہ تم رنگیلا محمد شاہ کیطرح ایک غیر متوازن شخصیت ہو، حافظ حمد اللہ تم رنگیلا کی طرح قانون بنانے اور توڑنے کی م...

کسی نے عمران سے پوچھا کہ نیازی حق کی کیا پہچان ہیں

Image
 کسی نے عمران سے پوچھا کہ نیازی حق کی کیا پہچان ہیں. .   عمران نے حوبصورت مسکراہٹ کیساتھ جواب دیا حضرت گرامی میں ہمیشہ حق کیساتھ دیتا ہوں۔۔ جیسے 1993میں نواز شریف کیساتھ تھا وہ حق پر تھا۔۔۔ 1999میں پرویز مشرف کیساتھ تو وحق پر تھا۔۔۔ 2000میں پھر مشرف حق تھا۔۔۔ 2001میں طالبان کے حق میں تھا۔۔۔ 2002 میں وزیراعظم کیلے ووٹ مولانا صاحب کو دیا وہ حق پر تھا۔۔۔ 2006میں افتحاد حسین چوہری حق پر تھا۔۔ 2008میں حسین احمد حق پر ہوئےتو میں ساتھ 2013میں کے پی میں جماعت اسلامی حق پر تھی تو میں ساتھ 2014دھرنے میں طاہر حق القادری حق پر تو اسکے ساتھ۔۔ 2015میں وسطی کراچی میں ایم کیو ایم کیساتھ۔۔۔ن لیگ کے ساتھ۔۔بونیر میں اے این پی حق پر تھی تو میں نے ساتھ دیا۔۔۔ 2016کے سینٹ الیکشن میں جماعت اسلام حق پر تھی میں نے ساتھ دیا۔۔۔ 2018کے سینٹ چئیرمین شپ میں پیپل پارٹی کیساتھ کیونکہ حق پر تھی میں نے ساتھ دیا۔۔۔ آپنے کہاں کہ اگر میں نے ایم کہو ایم ۔۔۔۔۔۔پرویز کیساتھ ملکر حکومت بناو تو مجھ سے بڑا منافق نہیں ہوگا۔۔۔ جب حکومت بنانی پڑھی تو را ایجنٹ۔۔۔۔ایم کیو ایم دہشت گرد۔۔۔ ڈاکو۔۔۔۔ سے ملکر حکومت بنائی۔۔۔...

اسلام کے لیےمولانا فضل الرحمن صاحب کی خدمات

Image
 اسلام کے لیےمولانا فضل الرحمن صاحب کی خدمات  سوات کے جلسہ میں عمران خان نے یہ سوال کیا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام کے لیے کیا کا م کیا تو آیئے میں آپ کو اسلام کے لئےمولانا فضل الرحمن کی خدمات سے خبردار کرانا چاہتا ہوں 1۔جب مشرف دور میں آئین سے اسلامی دفعات کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو مولانا فضل الرحمن نے ان دفعات کے تحفظ کی جنگ لڑی 2۔ "سربراہ مملکت مسلمان ہوگا" جب اس شق کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو مولانا فضل الرحمن میدان میں آئے اور اس شق کا دفاع کیا 3۔ "اسلام پاکستان کا مملکتی مذہب ہوگا" جب اس شق کو ختم کرنے کی کوشش کی گئ تو اس وقت بھی مرد جاھد مولانا فضل الرحمن نے اس کا دفاع کیا 4۔ " وزیر اعظم مسلمان ہوگا  " جب اس شق کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو مولانا فضل الرحمن نے اس کا دفاع کیا 5۔ جب قرارداد مقاصد کے ختم کرنے کی بات آئی تو مولانا فضل الرحمن نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا 6۔  2006 میں امتناع سود کے نام سے جمعیت علماء اسلام کے مولانا فضل علی حقانی نے قانون سازی کی تھی 7۔ جب فوج کے ذریعے مدارس کے نصاب کو بدلنے کی کوشش کی گئی اور عصری تعلیم کو لا...

پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑ سازش 📢خبر دار ہوشیار

 📢خبر دار ہوشیار 📣 پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑ📢خبر دار ہوشیار 📣 پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑی  بین الاقوامی  سازش ۔ ہونے جارہا ہے  جسے سمجھنے سے عام پاکستانی قاصر ہیں  آئیے ھم آپکو بتاتے ہیں 👇 عمران خان کے خلاف  عدم اعتماد کی تحریک کے بھیانک نتائج ۔  قوم و ملک کو بھگتنا پڑے گا  قوم خطرات مول لینے کے لیے تیار رھے:- پہلا خطرہ 🔴 ایک ارب لگائے گئے درخت سوکھ جائیں گے،اور انکا نام نشان مٹ جائے گا 🥲 دوسرا خطرہ🔴 ایک کروڑ ملازم  اپنی  نوکریوں سے ھاتھ دھو بیٹھیں گے، جوکہ اس آسرے پے ساڈے تین سال سے بیٹھے ہیں 😌 تیسرا🔴 ۔۔۔ باھر ملکوں سے  لاکہوں کے تعداد میں آنے والے ورکروں  کے روزگار  خطرے میں، پڑے گا  🤨 چوتھا🔴 ۔۔ وزیراعظم ھاوس ، ایوان صدر ، گورنر ھائوسز میں قائم یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات ( جو اب آخری سمیسٹر میں ھیں )  کا مستقبل تاریک ، ہوگا 👨‍👨‍👦‍👦👩‍👩‍👧‍👦👨‍👩‍👧‍👦👨‍👨‍👧‍👦 پانچواں🔴 ۔۔۔ پاکستان  12 موسموں سے محدود ھو کر 4 موسموں تک  آ جائے گا، 🧐 ۔۔۔چھٹا🔴  تین سالون میں جوان ھو جانے وا...

اہلسنت سے تعلق رکھنے والے ہر کوئی اس تحریر کو غور سے اور لازمی پڑھے🧡)

Image
 (💛مذہب اہلسنت سے تعلق رکھنے والے ہر کوئی اس تحریر کو غور سے اور لازمی پڑھے🧡) ایک اہل تشیع اپنے مسلک کے اعتبار سے بڑے علمی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے پاس کافی معلومات بھی تھیں۔ اس کے بقول میرے ان سوالات کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے۔ میں نے اس سے جب ملاقات کی تو اس کی ہر ہر ادا سے گویا علماء سے حتیٰ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی نفرت و حقارت کی جھلک واضح تھی۔ میں نے میزبان ہونے کی حیثیت سے بڑے اخلاق سے بٹھایا۔تھوڑی دیر حال احوال دریافت کرنے کے بعد گفتگو شروع ہو گئی۔ اس کا پہلا سوال ہی بزعم خود بڑا جاندار تھا اور وہ یہ کہ تم ابوبکر کو نبیﷺ کا خلیفہ کیوں مانتے ہو؟۔ ہم تو ابوبکر کو خلیفہ رسول اسی لیئے نہیں مانتے کہ انہوں نے سیَّدہ کائنات، خاتون جنت کو ان کا حق نہیں دیا تھا۔بلکہ ان کا حق غصب کر لیا تھا۔ میں نے کہا زرا کھل کر بولیں جو آپ کہنا چاہ رہے ہیں۔ اور اس حق کی وضاحت کر دیں کہ وہ حق کیا تھا؟۔ کہنے لگا وہ، باغ فدک؛ جو حضور ﷺ نے وراثت میں چھوڑا تھا۔ وہ حضور ﷺ کی صاحبزادی فاطمہ کو ملنا تھا۔لیکن وہ باغ انہیں ابوبکر نے نہیں دیا تھا۔ یہ صرف میرا دعویٰ ہی نہیں ب...

جمعیت علماء اسلام پر مشہور #28_اعتراضات_کےجوابات اس پوسٹ میں موجود ہیں

Image
 جمعیت علماء اسلام پر مشہور #28_اعتراضات_کےجوابات اس پوسٹ میں موجود ہیں  آپ کی سہولت کی خاطر سب کو ایک جگہ جمع کردیا ہے۔ اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ نئے آنے والے دوست بھی معترضین کو جوابات دے سکیں  اپنے اعتراض کے جواب کے لیے دیے گئے لینک پر کلک کریں #اعتراض1 مولانا فضل الرحمن صاحب نے امریکی ڈرون حملوں کے اجازت نامہ پر دستخط کیوں کیے  جواب اس لنک میں  https://youtu.be/YZ8JwDZQ-og #اعتراض_نمبر2 ۔2017نواز شریف دور میں ختم نبوت ترمیمی بل پر مولانا فضل الرحمن صاحب نے دستخط کیے اور وہ بھی اس کے ذمہ دار ہیں جواب لنک میں  https://youtu.be/lwuUKR05t3s #اعتراض_نمبر3 ختم نبوت شق ترمیم پر جمعیت علماء اسلام کے پارلمنٹ میں ہوتے ہوئے سب سے پہلے شیخ رشید نے آواز اٹھائی جمعیت والوں نے کیوں نہیں اٹھائی جواب لنک میں https://youtu.be/bMfCnP5z5RY #اعتراض_نمبر4 مولانا فضل الرحمن صاحب نے عمرانی حکومت کے خلاف جوبائنڈن سے مدد کیوں مانگی جواب لنک میں 👇🏻👇🏻👇🏻 https://youtu.be/gmN_aiHQLLk #اعتراض_نمبر5 اجیت دوول سے مولانا فضل الرحمن صاحب نے ملاقات کی اس لیے وہ انڈیا کے ای...

ڈپی ڈی ایم لانگ مارچ ‘ اتحادی جماعتوں نے مشاورت مکمل کرلی حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

Image
 *پی ڈی ایم لانگ مارچ ‘ اتحادی جماعتوں نے مشاورت مکمل کرلی *  23 مارچ دوپہر 2 بجے باقاعدہ کراچی ‘ کوئٹہ سے قافلے روانہ ہونگے  کراچی سے قافلے کی قیادت جمعیت اور پیپلز پارٹی کے رہنما کرینگے  کوئٹہ سے جمعیت ‘ بی این پی ‘ پشتونخوا میپ کے رہنما قافلوں کی قیادت کرینگے  سندھ بلوچستان کے قافلے 24 مارچ کی صبح ملتان سے لاہور کی جانب راونہ ہونگے  لاہور پہنچنے پر مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کے کارکن قافلوں کا استقبال کرینگے  24 مارچ کی شام لاہور سے مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کے کارکن بھی قافلوں کا حصہ بن جائینگے  24 مارچ کو ہی پشاور سے قافلے روانہ ہونگے جس میں جمعیت ‘ اے این پی ‘ ن لیگ کے مقام رہنما شامل ہونگے  25 مارچ کی صبح تمام قافلے راولپنڈی فیض آباد کے راستے اسلام آباد میں داخل ہونگے  اگر کسی قافلے کو کسی بھی مقام پر روکنے کی کوشش کی گئی تو باقی قافلے جس مقام پر ہونگے وہی پر دھرنا دینگے  23 مارچ کو اسلام آباد اورراولپنڈی کے قافلے ڈی چوک کیجانب بڑھینگے اگر روکنے کی کوشش کی تو فیض آباد کے مقام پر دھرنا دیا جائیگا  28 مارچ تک ڈی چ...